Browsing Tag

پاکستان

افغانستان ڈی آئی خان حملے میں ملوث دہشتگردوں کو پاکستان کے حوالے کرے، پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کو ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کرنا ہوگی اور انہیں گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کرنا ہوگا۔ وزارت خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ…

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

سڈنی(سپوٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کی بینو قادر ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے حصہ لیا۔ پاکستان کے کپتان شان مسعود اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے…

آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون کی شرکت

سڈنی (مدثر اقبال چوہدری)آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون نے شرکت کی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے منگل کو آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کی جانب سے منعقدہ اعزازی تقریب میں شرکت کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس…

بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش، 2 پائلٹ ہلاک

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش کرگیا جس سے طیارے میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا، تربیتی طیارے نے حیدرآباد کی ائیر فورس اکیڈمی سے…

شان مسعود کی کپتانی سے متعلق بابراعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نئے کپتان شان مسعود کے پاس بہت اچھا موقع ہے کہ اپنی صلاحیتیں دکھائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو نئےکھلاڑی آئے ہیں ان کے لیے سنہری موقع ہے۔ دوسری…