پاکستان کی نیشنل بلائنڈ بیس بال ٹیم کا عالمی ورلڈ کپ میں شاندار مظاہرہ
پاکستان کی نیشنل بلائنڈ بیس بال ٹیم نے 2024 میں انگلینڈ میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تیسری پوزیشن حاصل کی اور کانسی کا تمغہ جیتا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت دنیا کی آٹھ بہترین ٹیموں نے حصہ…