نواز شریف کی بیٹی ہوں کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاؤں گی، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے پیسے عوام پر خرچ کروں گی، نواز شریف کی بیٹی ہوں کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاؤں گی۔
میانوالی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ وزرا کو کہا ہے جب تک متاثرین کو ریلیف…