سندھ بھر میں 6 لاکھ سے زائد عطائی ڈاکٹروں کا انکشاف
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز اور ان کی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز اور ایس ایس پیز نے آن لائن شرکت کی۔
اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ سندھ میں 6 لاکھ سے…