سابق سی سی پی او کراچی منظور مغل کاانتقال
کراچی(نیوڈدیسک)سابق سی سی پی او کراچی منظور مغل کراچی میں انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق سی سی پی او کراچی منظور مغل کراچی میں انتقال کر گئے۔
مرحوم کے اہلِ خانہ کے مطابق منظور مغل عارضۂ قلب میں مبتلا تھے،ان کی ایک ماہ قبل سرجری…