انٹرنیشنل ویب ڈیسک فروری 11, 2024 0 حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں شدید احتجاج کیا اور آگ لگا کر مرکزی شاہراہیں بلاک کردیں ۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی شہریوں نے تل ابیب کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی مظاہرے کیے۔…