ججز یرغمال ہیں تو عوام کو بتائیں تاکہ انہیں آزاد کرایا جائے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
پشاور — وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر عدلیہ کے ججز کسی دباؤ یا قید میں ہیں تو عوام کو بتایا جائے تاکہ انہیں آزاد کرایا جا سکے۔
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں جسٹس لائرز فورم کے 94 وکلاء کی انصاف لائرز فورم میں شمولیت کی…