ایک ٹریلین ڈالر کے پے پیکیج کی منظوری نہ ہوئی تو ٹیسلا چھوڑ دوں گا، ایلون مسک کی دھمکی
ٹیسلا کی چیئرپرسن رابن ڈین ہولم نے خبردار کیا ہے کہ اگر شیئر ہولڈرز نے ایلون مسک کے لیے ایک ٹریلین ڈالر مالیت کے مجوزہ پے پیکیج کی منظوری نہ دی تو مسک کمپنی کی سربراہی چھوڑ سکتے ہیں۔ پیر کے روز شیئر ہولڈرز کو لکھے گئے ایک خط میں انہوں نے…