قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی ‘دی ہنڈریڈ’ لیگ کے کھلاڑیوں کی نیلامی سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا اعلان
ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے اس نیلامی سے صرف ایک روز قبل اپنا نام واپس لے لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جولائی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے باعث انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ وہ اپنی بین الاقوامی مصروفیات پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتے ہیں .