Gas Leakage Web ad 1

نہ پورے بولر اور نہ ہی بیٹر، نام نہاد آل راؤنڈرز پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبے

نہ پورے بولر اور نہ ہی بیٹر، نام نہاد آل راؤنڈرز پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبے

0

سری لنکا کو شکست دینے کے باوجود پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

نام نہاد آل راؤنڈرز کی ناقص کارکردگی ٹیم کے لیے نقصان دہ ثابت ہوئی، شاداب خان، محمد نواز اور سلمان علی آغا رواں ورلڈ کپ میں بری طرح ناکام رہے۔

ایران پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، دفاع کا حق رکھتے ہیں: ایرانی مندوب سلامتی کونسل

شاداب خان نے پورے ورلڈ کپ میں 118 رنز بنائے اور 5 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ کپتان سلمان علی آغا 7 میچوں میں صرف 60 رنز بنا سکے اور ایک وکٹ حاصل کی۔

اسی طرح محمد نواز نے 7 میچوں میں صرف 15 رنز اسکور کیے اور 6 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ صائم ایوب نے 6 وکٹیں لیں لیکن بطور اوپنر محض 70 رنز بنا سکے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 5 رنز سے شکست دی۔ سری لنکا کی ٹیم 213 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 207 رنز بنا سکی، تاہم اس کامیابی کے باوجود پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.