طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور، وزیراعظم نے محی الدین احمد کو پی ایچ ایف کا اڈہاک صدر بنا دیا

طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور، وزیراعظم نے محی الدین احمد کو پی ایچ ایف کا اڈہاک صدر بنا دیا

0

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔

پنجاب کے سرکاری اسکولز کے اساتذہ کےلیے ڈریس کوڈ نافذ

ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ایڈہاک لگا دی ہے اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری محی الدین احمد کو پی ایچ ایف کا ایڈہاک صدر تعینات کر دیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری محی الدین احمد الیکشن کروانے تک پی ایچ ایف کے انتظامات سنبھالیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.