Gas Leakage Web ad 1

ورلڈگیمز اسنوکر ایونٹ میں پاکستان کے محمد آصف کا فاتحانہ آغاز

0

چینگ ڈو میں ورلڈ گیمز اسنوکر میں پاکستان کے محمد آصف نے پہلے میچ میں چین کے زیالونگ لیانگ کو دو صفر سے شکست دے کر اچھا آغاز کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

محمد آصف نے پہلے فریم میں انسٹھ اور دوسرے میں ستائیس پوائنٹس کے بڑے فرق سے کامیابی حاصل کی۔ وہ اپنا اگلا میچ جرمنی کے ایلیزنڈر وداو کے خلاف کھیلیں گے۔ اس ایونٹ میں بارہ کھلاڑی چار گروپوں میں تقسیم ہیں اور ہر گروپ سے دو کھلاڑی کوارٹر فائنل میں جائیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.