بریکنگ نیوزتازہ ترینکھیل

بنگلادیش نےپاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کردیا

 

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو تاریخی وائٹ واش کر دیا۔بنگلا دیش نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر سیریز میں دو صفر سے وائٹ واش کیا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخ میں دوسری مرتبہ اپنی سرزمین پر حریف کے ہاتھوں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بنگلا دیش نے دونوں میچز باآسانی جیتے، دوسرے ٹیسٹ میں بارش اور خراب روشنی کے باعث چوتھے دن کا کھیل جلد ختم کردیا گیا تھا اور آج مہمان ٹیم نے اپنی اننگز 42 رنز سے آگے بڑھائی ۔پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 185 رنز کا ہدف دیا تھا جسے مہمان ٹیم نے آسانی سے پورا کر لیا۔

 

دوسرا ٹیسٹ میچ ،بنگلا دیش کی ہدف کیلئے پیشقدمی جاری ،پاکستان پر وائٹ واش کا سایہ منڈلانے لگا 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button