پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔
دو میچز کی سیریز کے لیے 5 کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کیا گیا ہے جس میں عامر سہیل، اظہر علی خان، بازید خان، عروج ممتاز اور نک کومپٹون شامل ہیں۔
مزیدپڑھیں:پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 25-2024 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان
سکندر بخت پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے دوران پریزینٹر کے فرائض انجام دیں گے۔