کھیل

وقار یونس کی تقرری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

وقار یونس کی تقرری کی خبریں اشتہار سے پہلے ہی میڈیا میں آچکی تھیں

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقاریونس کی تقرری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔

درخواست میں وفاقی حکومت،پی سی بی اوروقاریونس کوفریق بنایا گیا ہے،گزشتہ روز پی سی بی نے وقار یونس کی بطورایڈوائزر چیئرمین تقرری کی تصدیق کی تھی

مزیدپڑھیں:پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 25-2024 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان

پی سی بی نے گزشتہ دنوں ایڈوائزرٹو چیئرمین کی تقرری کیلئے اشتہار جاری کیا تھا۔ اشتہارمیں درخواست جمع کرانے کیلئے آخری تاریخ 19 اگست مقرر کی گئی تھی۔

وقار یونس کی تقرری کی خبریں اشتہار سے پہلے ہی میڈیا میں آچکی تھیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button