کھیل

رافیل نڈال کا سوئیڈش اوپن میں شاندار آغاز

لندن(نیوزڈیسک)سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے سوئیڈش اوپن میں شاندار آغاز کردیا۔

اسپینش اسٹار نے پہلے راؤنڈ میں سوئیڈن کے ٹینس لیجنڈ بیورن بورگ کے بیٹے لیو بورگ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے لیو بورگ کو 4-6 3-6 سے ہرا دیا۔

جمعرات کو نڈال دوسرے راؤنڈ میں برطانیہ کے کیمرون نوری کے خلاف سنگلز ایکشن میں ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button