Gas Leakage Web ad 1

پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی

0

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ میں پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق ان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے، نائلہ بھٹی نے حکام سے اختلافات کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔

نائلہ بھٹی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ تھیں، ان سے چند گھنٹے قبل ڈائریکٹر سہیل سلیم کا استعفیٰ منظور کیا گیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.