گلوکارمحسن عباس حیدرکے والد انتقال کر گئے

0

پاکستان شوبز سے وابستہ مشہور اداکار، میزبان اور گلوکارمحسن عباس حیدرکے والد انتقال کر گئے۔محسن عباس حیدر نے اپنے والد کے انتقال کی خبر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دی ہے۔انہوں نے انتہائی دکھ کے ساتھ اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میرے ابو کا انتقال ہوگیا ہے۔ محسن عباس کے والد کے انتقال کی خبر سنتے ہی مداحوں اور سلیبریٹیز نے کمنٹ سیکشن میں اپنے تعزیتی پیغام بھیجنا شروع کردیے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.