آئمہ بیگ کی والدہ کی یاد میں جذباتی پوسٹ

0

وکٹران اب پاکستان میں! Your Partner for Reliable Power 🔋 in Pakistan. 🇵🇰 The Best Energy Saving Solution ⚡

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی معروف گلوکارہ و ماڈل آئمہ بیگ کو والدہ کی یاد ستانے لگی۔

گلوکارہ نے اپنی والدہ کی یاد میں انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔

اداکارہ نے اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

آئمہ بیگ کا انسٹاگرام اسٹوری میں لکھنا ہے کہ ’میری پیاری اماں جی، کاش آپ یہاں ہوتیں، آپ کا نہ ہونا بڑی کمی کا احساس دلاتا ہے۔‘

اسکرین شاٹ

یاد رہے کہ 2017ء میں گلوکارہ آئمہ بیگ کی والدہ کا کینسر کے سبب انتقال ہو گیا تھا۔

اکثر اوقات ہی گلوکارہ اپنے والد کے ہمراہ تصویریں شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.