sui northern 1

ہمیں فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے، وزیر اعظم

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق مسیحی برادری کے تہوار ایسٹر کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ایسٹر پر پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو مبارکباد دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا  کہ ہمیں فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی میں مسیحی برادری کا کردار لائق تحسین ہے، امید ہے مسیحی برادری پاکستان کی ترقی و استحکام میں کردار ادا کرتی رہے گی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ آئیں ہم مل کر ان ملک دشمن قوتوں کو شکست دیں، ہم تمام اقلیتوں کی سماجی ترقی اور فلاح کے لیے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں فخر ہے کہ پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.