sui northern 1

آج لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھیں گے

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ مکمل ہونے پر آج نماز مغرب سے قبل لاکھوں فرزندانِ اسلام لیلتہ القدر کی تلاش میں ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف میں بیٹھیں گے۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ مکمل ہونے پر آج نماز مغرب سے قبل لاکھوں فرزندانِ اسلام لیلتہ القدر کی تلاش میں ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف میں

مساجد میں معتکفین کے لیے انتظامات آخری مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔

اعتکاف میں بیٹھنے والے لوگ آج 20 رمضان المبارک سے چاند رات تک مساجد میں قیام اور خشوع و خضو ع کے ساتھ عبادات کریں گے۔

اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لیے مساجد کی انتظامیہ اور مخیر حضرات کی جانب سے سحری اور افطاری کا خصوصی انتظام بھی کیا جاتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.