سینٹ انتخابات، پنجاب اسمبلی پولنگ اسٹیشن میں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

0

لاہور(نیوزڈیسک)سینٹ کے انتخابات کے لیے پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 2 اپریل کو سینیٹ کے انتخابات کے لیے پنجاب اسمبلی کا ایوان پولنگ اسٹیشن ہو گا۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسمبلی کے ایوان میں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک پولنگ ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.