اسلام آباد سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ لوگ خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔ زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ لوگ خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔ زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

زلزلے کی شدت اور مقام کا تعین کیا جارہا ہے .

زلزلے کا دورانیہ 5 سے 9 سیکنڈ تک رہا۔

لاہور کے علاوہ گوجرانوالہ، قصور، شیخوپورہ اور شرقپور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے۔

میانوالی، ایبٹ آباد، چنیوٹ، ٹیکسلا، خوشاب، مردان، صوابی، سلانوالی اور اٹک سمیت دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.