ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

نواب شاہ میں زمین کے تنازعہ پر خونی تصادم،6افرادجاں بحق

نواب شاہ(نیوزڈیسک)نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایس ایچ او پبجو خالد نے بتایاکہ  نواب شاہ کے گاؤں حاجی واحد بخش ڈاہری میں فائرنگ سے 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 8 زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ لاشوں اور زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایس ایچ او کے مطابق فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا ہے، اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے و قوع پر پہنچ گئی تھی، مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button