اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ رواداری کی فضا پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے دیہی اور شہری علاقوں کے لیے الگ الگ اسٹریٹجی بنا دی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کسان کو بیج ، کھاد اور پانی چاہیے، اگر یہ تینوں چیزیں کسان کو مل جائیں تو گرین انقلاب آ جائے۔