sui northern 1

محسن نقوی کا بطور وزیرداخلہ تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرداخلہ وانسدادمنشیات محسن نقوی نے تںخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ الحمدللہ، وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات کی حیثیت سے قوم کی خدمت کرنے کا اعزاز حاصل ہواہے۔

انہوں نے کہاکہ اس  مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مشکل وقت میں، ہر ممکن طریقے سے اپنی قوم کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.