sui northern 1

ماڈل گرل ایان علی کی آصف زرداری کو مبارکباد

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماضی میں منی لانڈرنگ کیس کے باعث تنازعات کا شکار رہنے والی پاکستانی ماڈل ایان علی نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارک پیش کردی۔

sui northern 2

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ماڈل نے ماضی میں جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو شان سے‘ میں دیئے گئے ایک انٹرویو کا کلپ شیئر کیا۔

انہوں نے انٹرویو کلپ شیئر کرتے ہوئے دوسری بار پاکستان کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے پی پی پی کے شریک چیئرمین کو ’گڈ مارننگ‘ کہہ کر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.