ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

شزہ فاطمہ وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کر دیا گیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے آئی ٹی کا قلمدان سونپ دیا۔

سیکریٹری وزیر اعظم اسد رحمٰن گیلانی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button