آج سیونگ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائیگی

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج ملک کے بینکوں میں عام تعطیل ہے اور آج سیونگ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی کی جارہی ہے۔

رواں سال زکوٰۃ نصاب1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے مقرر ہے۔

بینک میں 1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے یا اس سے زائد رقم کے سیونگ اور پی ایل ایس اکاؤنٹس پر زکوٰۃ لاگو ہوگی۔

کراچی سے جاری مرکزی بینک کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینکاری شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.