sui northern 1

سینیٹر فیصل سلیم ممبر پارلیمنٹری بورڈ آئی ایم ایف و ورلڈ بینک منتخب

0
Social Wallet protection 2

کراچی(نیوزڈیسک)سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب ہو گئے۔

sui northern 2

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی رکن پارلیمنٹیرین بورڈ کے ممبر منتخب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر کے 140ممالک پارلیمنٹری نیٹ ورک آن آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے رکن ہیں۔

پارلیمنٹری نیٹ ورک غربت کے خاتمے، معاشی استحکام اور ریفارمز پر سفارشات مرتب کرتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.