sui northern 1

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا ہے۔

sui northern 2

ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت کو مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

یاد رہے کہ کل صدر مملکت کے انتخابات کے بعد صدر عارف علوی اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ نئے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے حکومتی اتحاد کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری جب کہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے محمود خان اچکزئی امیدوار ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.