وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے

0

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے۔

دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف آزاد جموں و کشمیرکے وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم بارشوں اور برفباری سے متاثرہ افراد سے ملاقات کریں گے۔

شہباز شریف متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.