sui northern 1

گگلت،انڈے پر ایکسپائری ڈیٹ نمایاں طور پر لکھنے کی ہدایت جاری

0
Social Wallet protection 2

گلگت(مصعب خالق سے)اسٹنٹ کمشنرگلگت نے تمام ہول سیل دکانداروں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے جو انڈہ ڈیلران اپنی دکانوں میں بغیر مہر کے انڈے فروخت کرتے ہیں جس سے انڑے کی کوالٹی تصدیق نہی ہوتی جس کے باعث گاہک کو انڈے کی کوالٹی اور ریٹ کا پتہ نہی چلتا لہذا تمام ڈ یلران آئندہ بغیر مہر کے انڈوں کی خریدوں فروخت سے گریز کریں۔

sui northern 2

بغیر مہر کے انڈے اور روزانہ کی بنیاد پر ریٹ لسٹ آویزاں نہ ہونے کی صورت میں بھاری جرمانہ کے ساتھ ساتھ جیل بھی بھیج دیا جائیگا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.