ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

عدالتِ عالیہ میں بطور اعتراض درخواست پر سماعت ہو گی۔

رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کر رکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسی نوعیت کی درخواست اسلام آباد میں دائر ہو چکی ہے۔

جسٹس شاہد بلال حسن آج شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button