ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

صدارتی انتخاب،آصف زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔

صدارتی امیدوار سابق صدرآصف علی زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔

پیپلز پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے آصف علی زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی پر کوئی اعتراض نہیں کیا گیا۔

دوسری جانب سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کاغذاتِ نامزدگی کے سلسلے میں الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔

محمود خان اچکزئی کے ہمراہ ملک عامر ڈوگر اور شیخ وقاص اکرم بھی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button