Gas Leakage Web ad 1

نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ٹیکسلا میں بزرگ خاتون پر پولیس کے تشدد کی شدید مذمت

0

نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ٹیکسلا میں بزرگ خاتون پر پولیس کے تشدد کی شدید مذمت

Gas Leakage Web ad 2

مریم نوازشریف کا نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے رابطہ اور واقعہ پر فوری کارروائی کی درخواست

واقعہ کے تحقیق کرائی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے، مریم نواز شریف کی نگران وزیراعلی سے درخواست

واقعہ کی تحقیقات ہوں گی، تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، نگران وزیراعلی کی یقین دہانی

مریم نوازشریف کی بزرگ خاتون پر پولیس کے تشدد پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی وجہ سے ابھی مجھے اس واقعہ کی اطلاع ملی جس پر بے حد دکھ ہوا ہے، مریم نوازشریف

اس طرح کی پولیس گردی کا رویہ کسی صورت برداشت نہیں ، مریم نوازشریف

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.