Gas Leakage Web ad 1

مشرق وسطی میں کشیدگی، وزیراعظم سے ترکیہ اور مصری وزارئے خارجہ کی ملاقات

0

پاکستان میں مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فدان اور مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی۔

Gas Leakage Web ad 2

روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

ایکسپریس نیوز کے مطابق، وزرائے خارجہ ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے ان کا استقبال کیا۔

وزیرِ اعظم نے اپنے دفتر میں مہمان وزرائے خارجہ کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور ملاقات میں خطے میں امن کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک بھی موجود تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.