Gas Leakage Web ad 1

عید توبچوں کی ہوتی ہے!

عید توبچوں کی ہوتی ہے!

0

آج دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر منائی جا رہی ہے، یہ وہ تہوار ہے جسے مسلمان رمضان المبارک میں ایک ماہ کے روزے رکھنے کے بعد انعام کے طور پر مناتے ہیں۔ ہر خطے، ہر ملک، ہر ثقافت میں عید کے رنگ مختلف ہوتے ہیں، لیکن بچوں کی خوشی اور رنگ ڈھنگ دیکھنے کے لائق ہوتے ہیں اور ان بچوں کو دیکھ کر واقعی بے اختیار یہ کہنے کو دل کرتا ہے کہ عید تو بچوں کی ہوتی ہے! لیکن کبھی کبھار بڑے بھی عید کے موقع پر بچوں جیسی حرکتیں کرتے نظر آتے ہیں، آخر عید جو ہوتی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.