اسلام آباد ایئرپورٹ پر 16 مارچ کو عارضی بندش کے باعث کمرشل پروازیں مقررہ وقت کے دوران لینڈنگ اور ٹیک آف نہیں کر سکیں گی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے چھ سیکٹرز کو اس دن صبح 8:30 بجے سے صبح 10:30 بجے تک بند کیا جائے گا۔
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
اس دوران فضامیں پروازیں اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے لیے انتظار کریں گی اور طیاروں کے کپتانوں کو اضافی فیول رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔