Gas Leakage Web ad 1

دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی

دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی

0

ملتان کے معروف حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں میں آگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، انہوں نے مبینہ طور پر نویں جماعت کی ایک طالبہ سے اپنی پانچویں شادی کی ہے، جس سے سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں بحث چھڑ گئی ہے۔ حکیم شہزاد پہلے بھی اپنی متعدد شادیاں اور عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ سے شادی کی وجہ سے خبروں میں رہ چکے ہیں، جن سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے، صدر مملکت

اب تک وہ مجموعی طور پر پانچ شادیاں کر چکے ہیں، پہلی اہلیہ کا انتقال ہو چکا ہے اور اس وقت وہ چار بیویوں کے شوہر ہیں۔ سوشل میڈیا پر تصاویر اور معلومات سامنے آنے کے بعد صارفین نے کم عمر لڑکی سے شادی پر تنقید کی اور اس کے قانونی و سماجی پہلوؤں پر سوالات اٹھائے۔ تاحال حکیم شہزاد کی جانب سے اس معاملے پر کوئی باضابطہ ردعمل نہیں آیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.