Gas Leakage Web ad 1

رفتہ رفتہ ہر چیز ہوگی، پورا سندھ جگمگائے گا: نامزد گورنر سندھ نہال ہاشمی

رفتہ رفتہ ہر چیز ہوگی، پورا سندھ جگمگائے گا: نامزد گورنر سندھ نہال ہاشمی

0

نامزد گورنر سندھ نہال ہاشمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سندھ کی خوشحالی کے لیے کام کریں گے اور پورا صوبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔

Gas Leakage Web ad 2

پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں متحدہ عرب امارات سے دو تیل بردار جہاز کراچی پہنچ گئے

سما ء نیوز سے گفتگو میں نہال ہاشمی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں، میری ذمہ داری ہے کہ سندھ کی خوشحالی کی بات کروں۔ ان کا کہنا تھا کہ رفتہ رفتہ ہر چیز بہتر ہو گی اور پورا سندھ جگمگائے گا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف نے مجھ پر اعتماد کیا، صدر آصف زرداری نے بھی اعتماد کیا۔ میری ذمہ داری ہے کہ اس اعتماد پر پورا اتروں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.