پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو عید الفطر سے پہلے تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پنجاب میں یونین کونسلز کی تعداد میں اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
سرکاری اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہیں اور پنشن 16 مارچ تک ادا کر دی جائیں گی۔ اس اقدام کا مقصد سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کو عید کی تیاریوں میں مالی سہولت فراہم کرنا ہے۔