Gas Leakage Web ad 1

کراچی: ڈیزل مہنگا ہونے سے بسوں کا کرایہ آسمان سے باتیں کرنے لگا

کراچی: ڈیزل مہنگا ہونے سے بسوں کا کرایہ آسمان سے باتیں کرنے لگا

0

کراچی: ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہر میں بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق شہر میں بسوں کا کم از کم کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کر دیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ کرایہ 100 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

پاکستان کی سعودیہ سے 10 سال کیلئے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ، 5 ارب ڈالر کی تیل کی سہولت کی درخواست

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حکومت نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا تھا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 55 روپے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد ملک میں پیٹرول 321 روپے 17 پیسے اور ڈیزل 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.