Gas Leakage Web ad 1

آپریشن غضب للحق، افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ

آپریشن غضب للحق، افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ

0

راولپنڈی: آپریشن غضب الحق کے تحت شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

افغان طالبان اور دہشت گرد تنظیموں کے خلاف افواج پاکستان زمینی اور فضائی مؤثر کارروائیاں کر رہی ہیں۔ پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں پاک افواج کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ کر دی گئی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان

پاک فوج کی مؤثر کارروائی کے دوران دہشت گرد اپنی پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی مؤثر حکمت عملی کے باعث افغان طالبان کو بھاری نقصانات اور پسپائی کا سامنا ہے۔ آپریشن غضب الحق تاحال جاری ہے اور اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.