Gas Leakage Web ad 1

پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار

پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار

0

واشنگٹن: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن "غضب للحق” کے دوران پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ائیربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

Gas Leakage Web ad 2

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اس حملے میں بگرام ائیربیس کا ایک ائیرکرافٹ ہینگر اور دو گودام تباہ ہو گئے۔ اس حوالے سے سیٹلائٹ تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔

نگران وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت سپیشل اپیکس کمیٹی کا اجلاس، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے ایک ہفتے کے دوران افغانستان میں فوجی اہداف پر 50 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں۔

اخبار نے مزید کہا کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کے شواہد اقوام متحدہ کی رپورٹس میں متعدد بار پیش کیے جا چکے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.