عطا تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی 104 چیک پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کر دی گئی ہیں جبکہ 22 چیک پوسٹوں پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ افغانستان میں 37 مقامات کو فضائی کارروائی کے ذریعے مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔
ان کے مطابق افغان فورسز کے 163 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں بھی تباہ کی جا چکی ہیں۔