ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں اعلیٰ پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
کراچی اور پنڈی میں غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن، سیکڑوں افغان باشندے گرفتار
حکام کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق پولیس کے تمام نگراں افسران کو فوری طور پر ڈیوٹی پر حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ پہلے سے منظور شدہ چھٹیاں بھی فوری طور پر منسوخ کر دی گئی ہیں۔
دوسری جانب ضلع باجوڑ میں ایک ماہ کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔