کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم میں اہم تبدیلیاں، قرض کی حد ایک کروڑ روپے کردی گئی

کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم میں اہم تبدیلیاں، قرض کی حد ایک کروڑ روپے کردی گئی

0

کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم ’میرا گھر میرا آشیانہ‘ میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔

محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اسکیم میں ترامیم کا فیصلہ کیا گیا۔

امریکا نے ایران کو لوگوں کو بے جاحراست میں رکھنے والا ملک قرار دیدیا

منظور شدہ تبدیلیوں کے تحت ہاؤسنگ قرض کی حد بڑھا کر ایک کروڑ روپے کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ گھر خریدنے والوں کے لیے 5 فیصد یکساں شرح سود مقرر کی گئی ہے جبکہ پہلے سے حاصل کیے گئے قرضوں کو بھی نئی 5 فیصد شرح سود پر ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.