افغان طالبان ہوش کے ناخن لیں ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ

افغان طالبان ہوش کے ناخن لیں ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ

0

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے افغانستان کی جانب سے دراندازی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان رجیم ہوش کے ناخن لے لیں ورنہ انہیں صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔

اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ

کامران ٹیسوری نے کہا کہ افواج پاکستان نے افغان طالبان رجیم کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا، فضائیہ اور بری فوج نے دشمن کی کمیں گاہیں نیست و نابود کر دیں، افغانستان نے جنگ شروع کی، اختتام پاکستان کرے گا۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ امریکا کو سوچنا ہوگا کہ ان کا چھوڑا گیا اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہا ہے، پہلے بھی جارحیت کرنے پر افغانستان کو منہ کی کھانی پڑی تھی، اب بھی ایسا ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.