بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے اور معائنہ ذاتی معالجین سےکرانے کا مطالبہ

بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے اور معائنہ ذاتی معالجین سےکرانے کا مطالبہ

0

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے بانی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے اور ان کا معائنہ ذاتی معالجین کی موجودگی میں کرانے کا مطالبہ کر دیا۔

حکومت کا پی ٹی آئی فوبیا پر مشتمل 40 ارب کا فائر وال منصوبہ ناکام ہوچکا: شیخ وقاص

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی آنکھ کے معائنے کے لیے پمز اسپتال منتقلی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے حوالے سے آگاہ کیا گیا اور پمز میں معائنے کے بعد اطلاع موصول ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ بانی کی آنکھ کا فالو اپ پروسیجر کیا گیا ہے اور ان کا مطالبہ وہی ہے جو بانی کی فیملی کا مطالبہ ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ان کا پہلا مطالبہ ہے کہ بانی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے جبکہ دوسرا مطالبہ یہ ہے کہ بانی کا معائنہ ان کے ذاتی معالجین کی موجودگی میں کیا جائے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.